نئی دہلی(سی این پی)بھارتی بحریہ کا ایک مگ 29 کے لڑاکا طیارہ مغربی بھارتی ریاست گوا میں گرکر تباہ ہوگیا۔ بتایا گیا ہے کہ یہ طیارہ تربیتی مشن کے دوران گرکر تباہ ہوا جبکہ پائلٹ طیارے سے نکلنے میں کامیاب رہا ۔بھارتی بحریہ کی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ معمول کی تربیتی مشن میں روانہ ہونے والا مگ 29 ریاست گوا میں گرکر تباہ ہوا جس کا پائلٹ بچ نکلنے میں کامیا ب ہوا۔ دریں اثنا بھارتی بحریہ نے طیارے کے تباہ ہونے کی وجوہات کا پتہ لگانے کی تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔
صدر مملکت آصف زرداری نے پیپلزپارٹی پارلیمنٹرین کی صدارت سے استعفیٰ دے دیا
عمر حمید نئے سیکرٹری الیکشن کمیشن تعینات
پی ٹی آئی نے عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی پر وائٹ پیپر جاری کردیا
سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک
معاشی سرگرمیوں میں تیزی سے عوام کو مزید ریلیف ملے گا، وزیراعظم
اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تعیناتی چیلنج
ہم اپنی آئینی حدود بخوبی جانتے ہیں، آرمی چیف
کراچی،بچوں کو منشیات سے محفوظ رکھنے کیلئے اسکولوں پر کڑی نظر رکھنے کا فیصلہ
بشریٰ بی بی کی اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
پنجاب میں امریکی سرمایہ کاری کیلئے محفوظ ماحول فراہم کریں گے، مریم نواز