بیجنگ(سی این پی)چین کی سمارٹ فون بنانے والی کمپنی شیائومی نے آئندہ سال فائیوجی ٹیکنالوجی کے حامل 10 نئے فونز متعارف کرانے کا اعلان کردیا۔کمپنی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر لی جن نے گزشتہ روز ایک تقریب کے دوران کہا کہ شیائومی 2020 میں اپنے 10سے زیادہ نئے سمارٹ فونز متعارف کرانے کا ارادہ رکھتی ہے،اس حوالے سے کام تیزی سے جاری ہے۔یاد رہے کہ گزشتہ ماہ شیائومی نے اپنا فائیوجی ٹیکنالوجی کا حامل پہلا سمارٹ فون ایم آئی پرو لانچ کیا تھا۔
سابق نگران وزیراعظم گندم تحقیقاتی کمیٹی کے سامنے پیشی کیلئے تیار
پرویز الٰہی کے گھر کو سب جیل قرار دینے کی درخواست منظور
بہترین معاشی پالیسیوں کی وجہ سے استحکام پیدا ہورہا ہے، وزیر خزانہ
حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی ایکسچینج کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن، 62 کروڑسے زائد رقم برآمد ، 337 گرفتار
پی ٹی آئی نے ججز تقرری کی مجوزہ آئینی ترامیم مسترد کر دیں
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر کی تقریب حلف برداری ملتوی
بانی پی ٹی آئی کی گرفتاری کے 2 پہلو ہیں، مولانا فضل الرحمان
وزیر اعلیٰ پنجاب سے کورین سفیر کی ملاقات، دونوں ممالک کے باہمی تعاون کی ضرورت پر زور
زہر خورانی سے خاتون سمیت 3 بچیاں جاں بحق
آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں موسم زیادہ تر خشک اور گرم رہے گا