لاہور (سی این پی) گلوکار عارف لوہار نے کہا کہ حکومت سال 2020 کو پاکستان کی ثقافت سے منسوب کرے اور اس سلسلہ میں پاکستان کے مختلف شہروں میں ثقافتی تقریبات کا انعقاد کرنے کے ساتھ وفود اور ثقافتی طائفوں کو بیرون ممالک روانہ کیا جائے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق عارف لوہار نے کہا کہ پاکستان میں امن و امان کی صورتحال بہت بہتر ہو گئی ہے اور اب ہمیں دنیا کو بھی اس سے آگاہ کرنا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ سیاحت کے فروغ کیلئے ملک میں تفریحی سرگرمیاں شروع کی جائیں۔گلوکار کا مزید کہنا تھا کہ دنیا کو پاکستان کا مثبت چہرہ دکھانے کیلئے پاکستانی فنکاروں پر مشتمل طائفوں اور وفود کو بیرون ملک بھیجا جائے. موجودہ حالات میں عوام مہنگائی اور دیگر مسائل کے ہاتھوں گھٹن کا شکار ہیں، حکومت عوام کیلئے تفریحی سرگرمیوں کا انعقاد کرے۔
فروری 2024 کے بعد ملک میں آنے والی گندم کی انکوائری جاری ہے،رانا تنویر
سابق نگران وزیراعظم گندم تحقیقاتی کمیٹی کے سامنے پیشی کیلئے تیار
پرویز الٰہی کے گھر کو سب جیل قرار دینے کی درخواست منظور
بہترین معاشی پالیسیوں کی وجہ سے استحکام پیدا ہورہا ہے، وزیر خزانہ
حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی ایکسچینج کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن، 62 کروڑسے زائد رقم برآمد ، 337 گرفتار
پی ٹی آئی نے ججز تقرری کی مجوزہ آئینی ترامیم مسترد کر دیں
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر کی تقریب حلف برداری ملتوی
بانی پی ٹی آئی کی گرفتاری کے 2 پہلو ہیں، مولانا فضل الرحمان
وزیر اعلیٰ پنجاب سے کورین سفیر کی ملاقات، دونوں ممالک کے باہمی تعاون کی ضرورت پر زور
زہر خورانی سے خاتون سمیت 3 بچیاں جاں بحق