فرنچ سپائیڈرمین کا48 منزلہ عمارت پر چڑھ کر پنشن اصلاحات کے خلاف احتجاج کے شرکا سے اظہار یکجہتی

پیرس(سی این پی)بین اقوامی شہرت یافتہ فرنچ سپائیڈرمین ایلین رابرٹ نے48 منزلہ عمارت پر چڑھ کر پنشن اصلاحات کے خلاف احتجاج کے شرکا سے اظہار یکجہتی کیا۔ فرانسیسی ذرائع ابلاغ کے مطابق ملک میں پنشن اصلاحات کے خلاف کئی ماہ سے لوگ سراپا احتجاج ہیںاور ہرشہر میں احتجاجی مظاہرے بھی ہو رہے ہیں۔گذشتہ روز 57 سالہ سپائیڈرمین ایلین رابرٹ نے پیرس میںواقع 48 منزلہ عمارت پر چڑھ احتجاجی مظاہرے کے شرکا سے اظہار یکجہتی کیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں