کرونا وائرس ،کاروباری سرگرمیاں متاثر،ایشین سٹاک مارکیٹس میں مندی

ہانگ کانگ (سی این پی )اہم ایشین سٹاک مارکیٹس میں مندی رہی جس کی وجہ کورونا وائرس کے باعث پیداواری و کاروباری سرگرمیوں کا متاثر ہونا ہے۔ ٹوکیو کا نکی 225 انڈیکس 142 پوائنٹ (0.60فیصد)گر کر 23685.98 پوائنٹ پر بند ہوا۔ ٹاپکس انڈیکس 12.50 پوائنٹ (0.72فیصد)کمی کے ساتھ 1719.64 پوائنٹ پر بند ہوا۔ ہانگ کانگ کا ہینگ سینگ انڈیکس وقفے پر 211.10 پوائنٹ (0.77فیصد)کمی کے ساتھ 27193.17 پوائنٹ رہا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں