اسلام آباد(سی این پی)شاہ محمود قریشی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ٹرمپ کیلئے بھارت سے مسئلہ کشمیر اٹھانے کا سنہری موقع ہے، امید ہے وہ نریندر مودی سے دیرینہ مسئلے پر بات کریں گے، مقبوضہ وادی میں صورتحال خوفناک، بھارت زیادہ دیر تک کشمیریوں کی آواز نہیں دبا سکتا۔دوسری جانب اقوام متحدہ میں مستقل مندوب منیر اکرم نے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات کی جس میں خطے کے معاملات، کشمیر کی صورتحال اور افغان مفاہمتی عمل پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ منیر اکرم نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے حالیہ دورہ پاکستان کی کامیابی پر وزیرخارجہ کو مبارک دی۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا 7 سال کے بعد سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کا دورہ پاکستان اقوام عالم کے اعتماد کا مظہر ہے، مسئلہ کشمیر پر سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کی جانب سے مصالحت کی پیشکش خوش آئند ہے۔
کیپٹن کرنل شیرخان شہید کےمزار کی تزئین و آرائش مکمل
اسلام آباد پولیس کے14 ڈی ایس پیز کے تقرر اور تبادلے
مالکان کو ورکرز کا تحفظ اور صحت مند ماحول یقینی بنانا چاہیے، وزیراعلیٰ پنجاب
وزیراعظم نے اسحاق ڈار کو نائب وزیر اعظم مقرر کردیا، نوٹیفکیشن جاری
وزیراعظم کی صدر اسلامی ترقیاتی بینک سے ملاقات، پاکستان میں جاری منصوبوں پر پیش رفت کا جائزہ لیا گیا
موسمیاتی تبدیلی نے پاکستان کو بہت متاثر کیا، 2022ء کے سیلاب نے ملک کو تباہ کردیا، وزیر اعظم
جسٹس بابر ستار کے پاس اس وقت پاکستان کے علاوہ کسی اور ملک کی شہریت نہیں، اسلام آباد ہائی کورٹ
اغوا ہونے والے جج شاکراللہ مروت کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی ڈیرہ اسمٰعیل خان میں درج
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشتگرد ہلاک
ضلع راولپنڈی میں نور قرآن بلڈنگ کی افتتاحی تقریب کا انعقاد