نیویارک(سی این پی)انسانی حقوق کی تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے کہا ہے کہ آرٹیکل 370 کے خاتمے سے مقبوضہ کشمیر میں ظلم وستم کے نئے راستے کھل گئے ہیں۔ہیومین رائٹس واچ کی جنوبی ایشیا کی ڈائریکٹر نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ بی جے پی رہنما کشمیری خواتین کے بارے میں نازیبا زبان استعمال کر رہے ہیں، آرٹیکل 370 کے خاتمے سے مقبوضہ وادی میں ظلم کے نئے راستے کھل گئے ہیں۔انسانی حقوق کی عالمی تنظیم نے صدر ٹرمپ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ہیوسٹن میں ہونے والی ریلی میں کشمیرمیں ہونے والے بھارتی مظالم کو نہ بھولیں۔
فرانس میں بچوں کیلئے کمیونٹی سینٹر ملالہ یوسفزئی کے نام سے منسوب
سعودی عرب اور پاکستان میں معاشی شراکت داری کی جہتیں مضبوط سے مضبوط تر ہورہی ہیں، وزیراعظم
عدالت کی آزادی یقینی بنائیں گے، اندر اور باہر سے حملہ نہیں ہونا چاہیے،چیف جسٹس
قرض لینا کامیابی نہیں، قرض سے نجات پانا کامیابی ہوگی، وزیراعظم
اسلام میں ہر دن محنت کشوں کی عظمت کا دن ہے ، ثمینہ احسان
عدت میں نکاح کیس، خاور مانیکا اور سلمان اکرم میں تلخ کلامی
پنجاب حکومت چھوٹے کسانوں کو سبسڈی دینے کے معاملے پر تجاویز طے نہ کرسکی
الیکشن کمیشن کی جانب سے علی امین گنڈاپور کی طلبی کا نوٹس معطل
ایل این جی ریفرنس واپس، شاہد خاقان عباسی سمیت تمام ملزمان بری
حکومت میں بیٹھے لوگ بادشاہت چاہتے ہیں،شیریں مزاری