ریاض (سی این پی) سعودی وزارت داخلہ کے ترجمان طلال الشلھوب نے اعلان کیا ہے کہ گزشتہ روز سے ملک بھر میں مکمل لاک ڈائون شروع کردیا گیا۔مکمل لاک ڈاون بدھ27 مئی تک جاری رہے گا۔ سعودی عرب کے تمام صوبوں، شہروں اور قصبوں میں مکمل کرفیو نافذ کردیا گیا۔ الشلھوب نے نئے کورونا وائرس کے حوالے سے بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ کرفیو کے دوران پہلے سے جاری کردہ پاس موثر ہوں گے۔ ان کی منسوخی کا فیصلہ ہوا تو باقاعدہ اعلان کیاجائے گا.دیہات، تحصیلوں اور چھوٹی چھوٹی بستیوں میں بھی پٹرولنگ ہوگی جو شخص بھی مکمل لاک ڈائون اقدامات کی خلاف ورزی کرتے ہوئے پایا جائے گا اس کے خلاف کارروائی ہوگی۔
وزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض پہنچ گئے
عاصمہ جہانگیر کانفرنس، جرمن سفیر کی تقریر کے دوران فلسطین کے حامی شخص کا احتجاج
سولر پینل پرفکسڈ ٹیکس کی کوئی سمری حکومت کو نہیں بھیجی، پاور ڈویژن
وزیر اعلیٰ مریم نواز کا صوبے میں صفائی انتظامات پر تحفظات کا اظہار
چیف جسٹس فائز عیسیٰ قاضی کی اہلیہ کے ہمراہ مزار قائد پر حاضری
وزیراعظم آج سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض پہنچیں گے
سپریم کورٹ کا ملک بھر سے سڑکوں اور فٹ پاتھوں سے تجاوزات ختم کرنے کا حکم
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری معطل
بجلی چوری میں ملوث عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، مزید 3 ملزمان کو گرفتار
ضمنی انتخابات میں کامیاب امیدواروں کے نوٹیفکیشن جاری