کابل(سی این پی)افغانستان کے دارالحکومت کابل میں بم دھماکے سے ٹی وی چینل کا صحافی جاں بحق ہو گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق دھماکے میں ایک منی بس کو نشانہ بنایا گیا جونجی ٹی وی چینل کے ملازمین کو لے کر جا رہی تھی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق دھماکے میں نجی ٹی وی چینل کا صحافی اور بس کا ڈرائیور بھی مارا گیا۔ دوسری جانب افغان حکومت نے قومی مفاہمتی اعلی کونسل کے سربراہ عبداللہ عبداللہ کو طالبان سے مذاکرات کے لیے سربراہ مقرر کیا ہے۔ انھوں نے پریس کانفرنس میں کہا کہ افغان حکومت اور طالبان میں کامیاب جنگ بندی کے نتیجے میں مذاکرات کی راہ ہموار ہو سکی ہے۔
بجلی مزید دو روپے 84 پیسے فی یونٹ مہنگی
سکیورٹی فورسز کے آپریشنز، 6 دہشتگرد جہنم واصل
وزیراعظم سے ازبک وزیر خارجہ کی ملاقات، باہمی تعاون بڑھنے پر تبادلہ خیال
ممبر قومی اسمبلی ڈاکٹر فضل چوہدری سے اسلام آباد پولیس حکام کی ملاقات
9مئی کے ناقابل تردید ثبوت موجود، مقدمات منطقی انجام تک کیوں نہیں پہنچے، عطا تارڑ
لاہور، عدالتوں کی منتقلی پر وکلا کا احتجاج، پولیس کا لاٹھی چارج اور شیلنگ، متعدد گرفتار
9 مئی کی زیادہ تر ویڈیوز پی ٹی آئی نے خود فخریہ انداز میں بنائیں،خواجہ آصف
بشریٰ بی بی کو اڈیالہ جیل منتقل کرنے کی درخواست منظور
9 مئی کو بغیر اجازت ریلی کی اجازت نہیں دی جائے گی: اسلام آباد پولیس
سورج کا پارہ ہائی، شہری گرمی سے بے حال