کراچی(سی این پی)سابق امیر جماعت اسلامی سید منور حسن انتقال کرگئے۔سید منور حسن طویل عرصے سے علیل اور مقامی اسپتال میں زیر علاج تھے۔منور حسن اگست 1941 میں دہلی میں پیدا ہوئے اور 1947 میں خاندان کے ہمراہ پہلے دہلی سے لاہور اور پھر لاہور سے کراچی ہجرت کی۔منورحسن نے نیشنل اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے پلیٹ فارم سے طلبہ سیاست کا آغاز کیا تھا اور وہ 1959 میں نیشنل اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے صدر بھی رہے۔سید منورحسن جون 1960 میں اسلامی جمعیت طلبہ میں شامل ہوئے اور 1963 میں اسلامی جمعیت طلبہ کراچی کے ناظم رہے۔
فروری 2024 کے بعد ملک میں آنے والی گندم کی انکوائری جاری ہے،رانا تنویر
سابق نگران وزیراعظم گندم تحقیقاتی کمیٹی کے سامنے پیشی کیلئے تیار
پرویز الٰہی کے گھر کو سب جیل قرار دینے کی درخواست منظور
بہترین معاشی پالیسیوں کی وجہ سے استحکام پیدا ہورہا ہے، وزیر خزانہ
حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی ایکسچینج کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن، 62 کروڑسے زائد رقم برآمد ، 337 گرفتار
پی ٹی آئی نے ججز تقرری کی مجوزہ آئینی ترامیم مسترد کر دیں
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر کی تقریب حلف برداری ملتوی
بانی پی ٹی آئی کی گرفتاری کے 2 پہلو ہیں، مولانا فضل الرحمان
وزیر اعلیٰ پنجاب سے کورین سفیر کی ملاقات، دونوں ممالک کے باہمی تعاون کی ضرورت پر زور
زہر خورانی سے خاتون سمیت 3 بچیاں جاں بحق