لاہور(سی این پی)مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ نئے پاکستان میں قوم کو دونوں ہاتھوں سے مسلسل لوٹا جا رہا ہے، چینی مافیا اور عمران خان ہر روز عوام کی جیب پر ڈاکہ ڈال رہے ہیں۔ترجمان پاکستان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ چینی انکوائری کمیشن اپنے چوروں کو بچانے کا ایک ڈھونگ تھا، چینی چور کو لندن روانہ کر دیا، آج تک چینی چوری ہو رہی ہے، عوام 52 روپے کی بجائے 92 روپے کلو چینی خرید رہے ہیں، چینی چور عمران مافیا 78 روپے 33 پیسے سے زائد پر چینی خریدنے والے ظالموں نے عوام کا نہیں سوچا، چینی چور عمران مافیا 60 روپے کی چینی خرید سکتا تھا۔
پی ٹی آئی نے ججز تقرری کی مجوزہ آئینی ترامیم مسترد کر دیں
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر کی تقریب حلف برداری ملتوی
بانی پی ٹی آئی کی گرفتاری کے 2 پہلو ہیں، مولانا فضل الرحمان
وزیر اعلیٰ پنجاب سے کورین سفیر کی ملاقات، دونوں ممالک کے باہمی تعاون کی ضرورت پر زور
زہر خورانی سے خاتون سمیت 3 بچیاں جاں بحق
آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں موسم زیادہ تر خشک اور گرم رہے گا
پاکستان کا مستقبل روشن ہے اورخطے کا اگلا ٹیک حب بننے کی جانب گامزن ہے،مسعودخان
باردانہ کے حصول میں مشکلات دور کرنے کیلئے قومی غذاتی تحفظ کمیٹی قائم
کالعدم تنظیم کے دہشتگرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
سعودی سرمایہ کاروں کا وفد آج پاکستان پہنچے گا