نیویارک(سی این پی)وزیراعظم عمران خان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں مقبوضہ کشمیر کا مسئلہ اٹھانے پر ترک صدر کا شکریہ ادا کیا ہے۔وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ جنوبی ایشیا کے استحکام و خوشحالی کو مسئلہ کشمیر سے جدا نہیں کیا جاسکتا، ترک صدر ایردوان نے مقبوضہ کشمیر میں اسی لاکھ لوگوں کے محصور ہونے کی نشاندہی کی۔عمران خان کا کہنا تھا ایردوان کے بیان کو نہایت قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہوں۔ ترک صدر نے کشمیر کے محاصرے کا حوالے دیتے ہوئے نشاندہی کی تھی کہ اقوام متحدہ کی قراردادوں کے باوجود 80 لاکھ لوگ مقبوضہ کشمیر میں محصور ہیں۔
تاریخ سانحہ 9 مئی کے کرداروں کو کبھی معاف نہیں کرے گی،وزیراعظم
پہلی حج پرواز مدینہ منورہ پہنچ گئی
پاکستان 9 مئی کے واقعات پر مٹی پاؤ کا متحمل نہیں ہوسکتا، بلاول بھٹو
بجلی مزید دو روپے 84 پیسے فی یونٹ مہنگی
سکیورٹی فورسز کے آپریشنز، 6 دہشتگرد جہنم واصل
وزیراعظم سے ازبک وزیر خارجہ کی ملاقات، باہمی تعاون بڑھنے پر تبادلہ خیال
ممبر قومی اسمبلی ڈاکٹر فضل چوہدری سے اسلام آباد پولیس حکام کی ملاقات
9مئی کے ناقابل تردید ثبوت موجود، مقدمات منطقی انجام تک کیوں نہیں پہنچے، عطا تارڑ
لاہور، عدالتوں کی منتقلی پر وکلا کا احتجاج، پولیس کا لاٹھی چارج اور شیلنگ، متعدد گرفتار
9 مئی کی زیادہ تر ویڈیوز پی ٹی آئی نے خود فخریہ انداز میں بنائیں،خواجہ آصف