لاہور(سی این پی) آزاد کشمیر کے صدر سردار مسعود خان کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ کے خدشات بہت زیادہ ہیں۔لاہور میں ایک ریسرچ سینٹر کے زیر اہتمام کشمیریوں پر جبر کے موضوع پر ویڈیو لنک سیمینار کا اہتمام کیا گیا۔ سیمینار میں صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان، حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک اور پیپلز پارٹی کی رہنما شیری رحمان سمیت دیگر نے شرکت کی تھی۔سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان کا کہنا تھا کہ دنیا میں کہیں ایٹمی جنگ ہونی ہے تو وہ جنوبی ایشیا کے خطے میں ہوگی۔انہوں نے کہا کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ کے خدشات بہت زیادہ ہیں، ہندوتوا کی بھرپور مخالفت کرنا ہوگی، کشمیر نیوکلئیر فلیش پوائنٹ بن چکا ہے۔
فروری 2024 کے بعد ملک میں آنے والی گندم کی انکوائری جاری ہے،رانا تنویر
سابق نگران وزیراعظم گندم تحقیقاتی کمیٹی کے سامنے پیشی کیلئے تیار
پرویز الٰہی کے گھر کو سب جیل قرار دینے کی درخواست منظور
بہترین معاشی پالیسیوں کی وجہ سے استحکام پیدا ہورہا ہے، وزیر خزانہ
حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی ایکسچینج کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن، 62 کروڑسے زائد رقم برآمد ، 337 گرفتار
پی ٹی آئی نے ججز تقرری کی مجوزہ آئینی ترامیم مسترد کر دیں
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر کی تقریب حلف برداری ملتوی
بانی پی ٹی آئی کی گرفتاری کے 2 پہلو ہیں، مولانا فضل الرحمان
وزیر اعلیٰ پنجاب سے کورین سفیر کی ملاقات، دونوں ممالک کے باہمی تعاون کی ضرورت پر زور
زہر خورانی سے خاتون سمیت 3 بچیاں جاں بحق