ریاض(سی این پی) سعودی عریبین مانیٹری اتھارٹی(ساما )کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ سعودی بینکوں میں ملازمین کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے، گزشتہ سال سعودی بینکوں سے ریکارڈ مالیت کی رقوم نکالی گئیں۔تفصیلات کے مطابق سعودی عریبین مانیٹری اتھارٹی (ساما )سعودی عرب میں مالیاتی و اقتصادی تبدیلیوں سے متعلق اپنی 56 ویں رپورٹ جاری کی ہے جس میں بتایا گیا کہ2019 کے دوران بینکوں کے کارکنان کی تعداد میں0.1 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ساما کی رپورٹ کے مطابق سال2019میں بینکوں کے کارکنان کی تعداد 47.181 ریکارڈ کی گئی۔ ان میں سے94.3 فیصد سعودی شہری ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ساما نے اپنی رپورٹ میں مزید کہا کہ 2019 کے دوران سعودی اے ٹی ایم نیٹ ورک مدی سے983ملین آپریشنز کے ذریعے 468.8 ارب ریال نکالے گئے۔یاد رہے کہ اس سے قبل سعودی عریبین مانیٹری اتھارٹی (ساما )نے کہا تھا کہ کمرشل بینکوں کو2019 کے دوران 50.3 ارب ریال کا منافع ہوا اور یہ 2018 کے مقابلے میں 4.5 فیصد زیادہ ہے، اس وقت کمرشل بینکوں کو 48.1 ارب ریال کا منافع ہوا تھا۔
حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی ایکسچینج کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن، 62 کروڑسے زائد رقم برامد ، 337 گرفتار
پی ٹی آئی نے ججز تقرری کی مجوزہ آئینی ترامیم مسترد کر دیں
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر کی تقریب حلف برداری ملتوی
بانی پی ٹی آئی کی گرفتاری کے 2 پہلو ہیں، مولانا فضل الرحمان
وزیر اعلیٰ پنجاب سے کورین سفیر کی ملاقات، دونوں ممالک کے باہمی تعاون کی ضرورت پر زور
زہر خورانی سے خاتون سمیت 3 بچیاں جاں بحق
آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں موسم زیادہ تر خشک اور گرم رہے گا
پاکستان کا مستقبل روشن ہے اورخطے کا اگلا ٹیک حب بننے کی جانب گامزن ہے،مسعودخان
باردانہ کے حصول میں مشکلات دور کرنے کیلئے قومی غذاتی تحفظ کمیٹی قائم
کالعدم تنظیم کے دہشتگرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک