کراچی(سی این پی)انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 160 روپے سے ایک پیسہ نیچے آگئی۔جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 15 پیسے کم ہوئی ہے۔انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں جمعرات کو ڈالر کی قدر 20 پیسے کم ہوئی ہے۔کاروبار کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر کی قدر 159 روپے 99 پیسے ہے۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 15 پیسے کم ہوکر 160 روپے 10 پیسے ہے۔
سابق نگران وزیراعظم گندم تحقیقاتی کمیٹی کے سامنے پیشی کیلئے تیار
پرویز الٰہی کے گھر کو سب جیل قرار دینے کی درخواست منظور
بہترین معاشی پالیسیوں کی وجہ سے استحکام پیدا ہورہا ہے، وزیر خزانہ
حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی ایکسچینج کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن، 62 کروڑسے زائد رقم برآمد ، 337 گرفتار
پی ٹی آئی نے ججز تقرری کی مجوزہ آئینی ترامیم مسترد کر دیں
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر کی تقریب حلف برداری ملتوی
بانی پی ٹی آئی کی گرفتاری کے 2 پہلو ہیں، مولانا فضل الرحمان
وزیر اعلیٰ پنجاب سے کورین سفیر کی ملاقات، دونوں ممالک کے باہمی تعاون کی ضرورت پر زور
زہر خورانی سے خاتون سمیت 3 بچیاں جاں بحق
آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں موسم زیادہ تر خشک اور گرم رہے گا