اسلام آباد (سی این پی)یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کے 2019-20 کے کھاتوں کے آڈٹ میں آٹے چینی کی مد میں 14 ارب روپے سے زائد کی بے ضابطگیوں کی نشاندہی ہوئی۔ رپورٹ تیار کرلی گئی جو آڈیٹر جنرل کو پیش کی جائے گی۔رپورٹ کے مطابق ڈیفالٹر شوگر ملوں سے مہنگی چینی خریدنے سے 15 کروڑ روپے کا نقصان ہوا۔ دیگر اشیاء کی خرید و فروخت میں 32 کروڑ روپے کی بدعنوانی کی نشاندہی بھی رپورٹ کا حصہ ہے۔رپورٹ کے متن کے مطابق چینی، آٹے کی خریداری میں دو ارب 60 کروڑ روپے کا نقصان ہوا۔
سابق نگران وزیراعظم گندم تحقیقاتی کمیٹی کے سامنے پیشی کیلئے تیار
پرویز الٰہی کے گھر کو سب جیل قرار دینے کی درخواست منظور
بہترین معاشی پالیسیوں کی وجہ سے استحکام پیدا ہورہا ہے، وزیر خزانہ
حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی ایکسچینج کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن، 62 کروڑسے زائد رقم برآمد ، 337 گرفتار
پی ٹی آئی نے ججز تقرری کی مجوزہ آئینی ترامیم مسترد کر دیں
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر کی تقریب حلف برداری ملتوی
بانی پی ٹی آئی کی گرفتاری کے 2 پہلو ہیں، مولانا فضل الرحمان
وزیر اعلیٰ پنجاب سے کورین سفیر کی ملاقات، دونوں ممالک کے باہمی تعاون کی ضرورت پر زور
زہر خورانی سے خاتون سمیت 3 بچیاں جاں بحق
آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں موسم زیادہ تر خشک اور گرم رہے گا