لاہور(سی این پی) بسنت کے تہوارکی آمد کے ساتھ ہی شہر میں پتنگ بازوں کی شامت آگئی ہے۔پولیس ترجمان کے مطابق شہر کے مختلف علاقوں میں کارروائی کرکے 39 پتنگ باز اور 3 پتنگ فروشوں کو گرفتار کر لیا جب کہ ملزمان کے خلاف پتنگ بازی ایکٹ کی خلاف ورزی پر 42 مقدمات درج کیے گئے۔ سی سی پی او غلام محمود ڈوگر کا کہنا ہے کہ پولیس افسران گنجان علاقوں میں ڈرون ٹیکنالوجی کے ذریعے پتنگ بازوں کو گرفت میں لائیں، پتنگ بازی ایکٹ پر عملدرآمد نہ کروانے والے ایس ایچ اوز کیخلاف کارروائی عمل میں لائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ پتنگ بازی ایکٹ کی خلاف ورزی پرسزائیں اور جرمانے بڑھانے کی تجاویز زیر غور ہیں۔
بجلی مزید دو روپے 84 پیسے فی یونٹ مہنگی
سکیورٹی فورسز کے آپریشنز، 6 دہشتگرد جہنم واصل
وزیراعظم سے ازبک وزیر خارجہ کی ملاقات، باہمی تعاون بڑھنے پر تبادلہ خیال
ممبر قومی اسمبلی ڈاکٹر فضل چوہدری سے اسلام آباد پولیس حکام کی ملاقات
9مئی کے ناقابل تردید ثبوت موجود، مقدمات منطقی انجام تک کیوں نہیں پہنچے، عطا تارڑ
لاہور، عدالتوں کی منتقلی پر وکلا کا احتجاج، پولیس کا لاٹھی چارج اور شیلنگ، متعدد گرفتار
9 مئی کی زیادہ تر ویڈیوز پی ٹی آئی نے خود فخریہ انداز میں بنائیں،خواجہ آصف
بشریٰ بی بی کو اڈیالہ جیل منتقل کرنے کی درخواست منظور
9 مئی کو بغیر اجازت ریلی کی اجازت نہیں دی جائے گی: اسلام آباد پولیس
سورج کا پارہ ہائی، شہری گرمی سے بے حال