اسلام آباد (سی این پی)جنوبی افریقا کی کرکٹ ٹیم دو حصوں میں وطن واپس لوٹے گی ۔زرائع کے مطابق ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کے 6 اراکین کچھ دیر بعد براستہ دوحاجوہانسبرگ کیلئے روانہ ہوں گے، جبکہ اسکواڈ کے باقی اراکین شام 6 بجے وطن واپس روانہ ہوں گے۔زرائع کا بتانا ہے کہ لاہور میں دھند کے باعث فلائٹ شیڈول تبدیل ہونے سے مہمان ٹیم کی روانگی متاثر ہوئی ہے۔واضح رہے کہ اپنے دورۂ پاکستان میں جنوبی افریقا کی ٹیم واحد فتح دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں حاصل کر سکی تھی۔
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر کی تقریب حلف برداری ملتوی
بانی پی ٹی آئی کی گرفتاری کے 2 پہلو ہیں، مولانا فضل الرحمان
وزیر اعلیٰ پنجاب سے کورین سفیر کی ملاقات، دونوں ممالک کے باہمی تعاون کی ضرورت پر زور
زہر خورانی سے خاتون سمیت 3 بچیاں جاں بحق
آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں موسم زیادہ تر خشک اور گرم رہے گا
پاکستان کا مستقبل روشن ہے اورخطے کا اگلا ٹیک حب بننے کی جانب گامزن ہے،مسعودخان
باردانہ کے حصول میں مشکلات دور کرنے کیلئے قومی غذاتی تحفظ کمیٹی قائم
کالعدم تنظیم کے دہشتگرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
سعودی سرمایہ کاروں کا وفد آج پاکستان پہنچے گا
وزیراعظم اور بلاول کی اہم ملاقات، پیپلزپارٹی کا وفاقی حکومت میں شامل ہونے کا فیصلہ