نیویارک(سی این پی)امریکا میں سیاہ فام باشندوں کے حقوق کے لیے آواز اٹھانے والے میلکم ایکس کے قتل میں کون ملوث تھا، نیا پینڈورا باکس کھل گیا ہے۔میلکم ایکس کے اہلخانہ نے الزام لگایا ہے کہ شہری حقوق کے لیے آواز بلند کرنے والے میلکم ایکس کے قتل کی سازش نیویارک پولیس اور ایف بی آئی نے کی۔میلکم ایکس کے خاندان کا دعوی اس وقت سامنے آیا ہے جب پانچ دہائیوں پہلے خفیہ پولیس سے وابستہ ایک افسر نے بعد ازمرگ خط میں انکشاف کیا ہیکہ اس پر دبائو ڈالا گیا کہ وہ میلکم ایکس کی سیکیورٹی پر مامور افراد کو جرم کے لیے آمادہ کریں۔یاد رہے کہ میلکم ایکس مسلمان گھرانے سے تعلق رکھنے ایک افریقین امریکن وزیر تھے جنہیں انسانی حقوق کی موومنٹ کے دوران ایک مقبول ترین آواز کے طور پر جانا جاتا تھا۔
صدر مملکت آصف زرداری نے پیپلزپارٹی پارلیمنٹرین کی صدارت سے استعفیٰ دے دیا
عمر حمید نئے سیکرٹری الیکشن کمیشن تعینات
پی ٹی آئی نے عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی پر وائٹ پیپر جاری کردیا
سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک
معاشی سرگرمیوں میں تیزی سے عوام کو مزید ریلیف ملے گا، وزیراعظم
اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تعیناتی چیلنج
ہم اپنی آئینی حدود بخوبی جانتے ہیں، آرمی چیف
کراچی،بچوں کو منشیات سے محفوظ رکھنے کیلئے اسکولوں پر کڑی نظر رکھنے کا فیصلہ
بشریٰ بی بی کی اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
پنجاب میں امریکی سرمایہ کاری کیلئے محفوظ ماحول فراہم کریں گے، مریم نواز