امریکا 10 کروڑ افراد کو ویکسین لگانے کے قریب پہنچ گیا

واشنگٹن )سی این پی) امریکا دس کروڑ افراد کو ویکسین لگانے کا ہدف عبور کرنے کے قریب پہنچ گیا، امریکا میں 9کروڑ 95لاکھ 65ہزار 311افراد کو ویکسین لگائی جا چکی ہے، امریکی حکام کا کہنا ہے کل آبادی کا تیس فیصد امریکی ویکسین لگوا چکے۔، میڈیارپورٹس کے مطابق پانچ کروڑ 60لاکھ 89ہزار سے زائد افراد ویکسین کی دوسری ڈوز بھی لے چکے ہیں، 5کروڑ 60لاکھ 89ہزار 614افراد کو دوبار ویکسین لگائی جا چکی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں