نئی دہلی(سی این پی)کسان اور مودی سرکار آمنے سامنے آ گئے۔ حکومت نے کاشتکاروں کو گندم کی امدادی قیمت دینے سے انکار کر دیا، ہریانہ کے وزیر اعلی کو کسانوں نے روہتک شہر میں جلسے کے دوران گھیر لیا۔گندم کی کٹائی، کسانوں اورمودی سرکار میں نیاپھڈا، حکومت نے کاشتکاروں کو امدادی قیمت دینے سے انکارکر دیا، غلہ منڈیوں کے باہر گندم لانے والوں کا رش لگ گیا۔ روہتک میں ہریانہ کے وزیر اعلی کو جلسہ کرنا مہنگا پڑ گیا، کسانوں نے گھیر لیا۔ بی جے پی کے سی ایم منوہر لال کو جان کے لالے پڑ گئے۔ سخت سکیورٹی میں بھاگنا پڑا۔پولیس کے ساتھ جھڑپوں میں کئی افراد زخمی ہو گئے، مظاہرین نے مودی سرکار کے خلاف خوب نعرے بازی کی۔کسان رہنما راکیش ٹیکیٹ نے کہا ہے کہ سرکار کے خلاف تحریک کو تیز کرنے کے لیے مختلف ریاستوں میں جلسوں کا منصوبہ بنا لیا۔ 26 نومبر سے دلی کے ارد گرد ٹکری، غازی پور اور سنگھو بارڈر پر لاکھوں کسان متنازعہ زرعی قوانین کے خلاف دھرنا دیئے بیٹھے ہیں۔
بجلی مزید دو روپے 84 پیسے فی یونٹ مہنگی
سکیورٹی فورسز کے آپریشنز، 6 دہشتگرد جہنم واصل
وزیراعظم سے ازبک وزیر خارجہ کی ملاقات، باہمی تعاون بڑھنے پر تبادلہ خیال
ممبر قومی اسمبلی ڈاکٹر فضل چوہدری سے اسلام آباد پولیس حکام کی ملاقات
9مئی کے ناقابل تردید ثبوت موجود، مقدمات منطقی انجام تک کیوں نہیں پہنچے، عطا تارڑ
لاہور، عدالتوں کی منتقلی پر وکلا کا احتجاج، پولیس کا لاٹھی چارج اور شیلنگ، متعدد گرفتار
9 مئی کی زیادہ تر ویڈیوز پی ٹی آئی نے خود فخریہ انداز میں بنائیں،خواجہ آصف
بشریٰ بی بی کو اڈیالہ جیل منتقل کرنے کی درخواست منظور
9 مئی کو بغیر اجازت ریلی کی اجازت نہیں دی جائے گی: اسلام آباد پولیس
سورج کا پارہ ہائی، شہری گرمی سے بے حال