ویٹی کن(سی این پی)دنیا بھر میں مسیحی برادری ایسٹر کا تہوار منا رہی ہے، ویٹی کن میں ہونے والی تقریب میں پوپ فرانسس نے خصوصی خطاب کیا، وزیراعظم عمران خان نے بھی مسیحی برادری کو ایسٹر کی مبارک باد دی ہے۔ویٹی کن میں ہونیو الی تقریب میں پوپ فرانسس نے شمع روشن کی، تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ لوگوں کو وبا کے دنوں میں امید کا دامن ہاتھ نہیں چھوڑنا چاہیے۔ فرانس کے اسٹورز میں چاکلیٹ سے تیار روایتی انڈے رکھے گئے ہیں، وبا کے باوجود ایسٹر کے موقع پر چاکلیٹ اورمٹھائیوں کی دکانیں کھلی رکھنے کی اجازت دی گئی۔نکارا گووا میں ایسٹر کے موقع پر ریلی نکالی گئی۔ لوگوں کی بڑی تعداد ماسک لگا کر تہوار میں شریک ہوئی۔ سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو میں ایسٹر کی خصوصی تقریب منعقد کی گئی، شرکا نے 2019 میں ہونے والے بم دھماکوں میں مرنے والوں کو یاد کیا اور دعائیں مانگیں۔
تاریخ سانحہ 9 مئی کے کرداروں کو کبھی معاف نہیں کرے گی،وزیراعظم
پہلی حج پرواز مدینہ منورہ پہنچ گئی
پاکستان 9 مئی کے واقعات پر مٹی پاؤ کا متحمل نہیں ہوسکتا، بلاول بھٹو
بجلی مزید دو روپے 84 پیسے فی یونٹ مہنگی
سکیورٹی فورسز کے آپریشنز، 6 دہشتگرد جہنم واصل
وزیراعظم سے ازبک وزیر خارجہ کی ملاقات، باہمی تعاون بڑھنے پر تبادلہ خیال
ممبر قومی اسمبلی ڈاکٹر فضل چوہدری سے اسلام آباد پولیس حکام کی ملاقات
9مئی کے ناقابل تردید ثبوت موجود، مقدمات منطقی انجام تک کیوں نہیں پہنچے، عطا تارڑ
لاہور، عدالتوں کی منتقلی پر وکلا کا احتجاج، پولیس کا لاٹھی چارج اور شیلنگ، متعدد گرفتار
9 مئی کی زیادہ تر ویڈیوز پی ٹی آئی نے خود فخریہ انداز میں بنائیں،خواجہ آصف