ماسکو (سی این پی) روسی ڈاکٹروں نے جلتے ہوئے اسپتال میں مریض کی ہارٹ سرجری مکمل کرکے انسانیت و پیشہ ورانہ فرائض کی ادائیگی کی اعلی مثال قائم کردی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق روس میں واقع عارضہ قلب کے ایک اسپتال میں دوران آپریشن آتشزدگی کا خوفناک حادثہ رونما ہوا، ڈاکٹروں نے خوفناک آتشزدگی کے دوران مریض کے دل کا آپریشن کیا۔ڈاکٹروں نے پیشہ ورانہ فرائض کی انجام دہی کی اعلی مثال قائم کرتے ہوئے مریض کا کامیاب آپریشن کیا اور اس کی جان بچالی۔میڈیا ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈاکٹروں نے مریض کو آپریشن کے بعد کلینیکل اسپتال منتقل کیا۔روسی ہنگامی صورتحال کی وزارت نے مزید کہا کہ فائر فائٹنگ بریگیڈوں نے آپریشن تھیٹر میں بھرنے والے دھوئیں کو روکنے کے لئے ہر ممکن کوشش کی اور ساتھ ہی خطرناک آگ کو مزید بڑھنے سے بچایا۔
حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی ایکسچینج کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن، 62 کروڑسے زائد رقم برامد ، 337 گرفتار
پی ٹی آئی نے ججز تقرری کی مجوزہ آئینی ترامیم مسترد کر دیں
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر کی تقریب حلف برداری ملتوی
بانی پی ٹی آئی کی گرفتاری کے 2 پہلو ہیں، مولانا فضل الرحمان
وزیر اعلیٰ پنجاب سے کورین سفیر کی ملاقات، دونوں ممالک کے باہمی تعاون کی ضرورت پر زور
زہر خورانی سے خاتون سمیت 3 بچیاں جاں بحق
آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں موسم زیادہ تر خشک اور گرم رہے گا
پاکستان کا مستقبل روشن ہے اورخطے کا اگلا ٹیک حب بننے کی جانب گامزن ہے،مسعودخان
باردانہ کے حصول میں مشکلات دور کرنے کیلئے قومی غذاتی تحفظ کمیٹی قائم
کالعدم تنظیم کے دہشتگرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک