برطانوی وزیراعظم کی مسلمانوں کو رمضان المبارک کی مبارکباد

لندن (سی این پی )برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے مسلمانوں کو رمضان کی مبارکباد دی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق بورس جانسن نے کہا کہ اس سال بھی کورونا سے محفوظ رہنے کے لیے قوانین پر عمل کرنا ہوگا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں