لاہور(سی این پی)احتساب عدالت نے سپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہی کے خلاف غیر قانونی بھرتی کیس کی انکوائری بند کرنے کا حکم دے دیا۔احتساب عدالت کے ایڈمن جج شیخ سجاد احمد نے نیب کی درخواست پر فیصلہ سنایا، نیب تفتیشی افسر کی جانب سے عدالت میں مکمل رپورٹ جمع کروائی گئی جس میں بتایا گیا کہ چودھری پرویز الہی سمیت دیگر کے خلاف 79 غیر قانونی بھرتیوں کی انکوائری زیر التوا تھی۔ کیس کے مرکزی ملزمان وفات پا چکے ہیں لہذا انکوائری بند کی جائے۔عدالت نے دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ سناتے ہوئے نیب کی انکوئری بند کرنے کی درخواست منظور کرلی۔
لاہور، عدالتوں کی منتقلی پر وکلا کا احتجاج، پولیس کا لاٹھی چارج اور شیلنگ، متعدد گرفتار
9 مئی کی زیادہ تر ویڈیوز پی ٹی آئی نے خود فخریہ انداز میں بنائیں،خواجہ آصف
بشریٰ بی بی کو اڈیالہ جیل منتقل کرنے کی درخواست منظور
9 مئی کو بغیر اجازت ریلی کی اجازت نہیں دی جائے گی: اسلام آباد پولیس
سورج کا پارہ ہائی، شہری گرمی سے بے حال
مریم نواز سے ترکمانستانی سفیر کی ملاقات، دو طرفہ تعاون پراتفاق
ویڈ لاک پالیسی جلد از جلد منظور کروائی جائے,خواتین اساتذہ کا سپیکر قومی اسمبلی سے مطالبہ
گندم درآمد کرنے کا فیصلہ پی ڈی ایم حکومت کی سمری پر لیا گیا تھا، انوار الحق کاکڑ
سید حسن شاہ بخاری طویل علالت کے بعد وفات پا گئے
پاکستان اور جاپان تجارت اور سرمایہ کاری کو فروغ دیں، وزیراعظم