اسلام آباد(سی این پی)حکومت نے تعلیم اور روزگار کے لئے بیرون ممالک جانے والوں کو ویکسی نیشن کے حوالے سے بڑی رعایت دینے کا فیصلہ کر لیا۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے بیرون ملک جانے کے خواہش مند افراد طلبہ و طالبات اور ملازمت پیشہ افراد کو ویکسی نیشن کیلئے عمر کی شرط ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ بیرون ملک جانے والوں کو ویکسینیشن کیلئے عمر کی رعایت دینے کی منظوری دے دی ہے۔بیرون ملک جانے والے افراد کسی بھی سینٹرز سے ویکسی نیشن کرا سکیں گے، ویکسینیشن کیلئے ورک پرمٹ، اقامہ، سٹوڈنٹ ویزہ دکھانا لازمی ہو گا۔ بیرون ملک تعلیم یا ملازمت کیلئے جانے والوں کو ویکسینیشن کے حوالے سے رعایت 21 مئی سے دستیاب ہو گی۔
آڈیو لیکس کیس، جسٹس بابر ستار نے متفرق درخواستیں جرمانے کیساتھ خارج کر دیں
گندم خریداری کا معاملہ، کسانوں کا احتجاج، کسان بورڈ پنجاب کے سربراہ گرفتار
والدہ کی دوسری شادی اور گھریلو جھگڑے، بہن بھائی نے دریا میں چھلانگ لگادی
بارش اور ژالہ باری کا امکان
قومی اسمبلی کا اجلاس آج سہ پہر چار بجے ہوگا
آئی ایم ایف کی جانب سے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری آج متوقع
اغوا ہونے والے سیشن جج شاکراللہ مروت بازیاب
وزیراعظم سے آئی ایم ایف سربراہ کی ملاقات، ایک نئے قرض پروگرام پر تبادلہ خیال
کیپٹن کرنل شیرخان شہید کےمزار کی تزئین و آرائش مکمل
اسلام آباد پولیس کے14 ڈی ایس پیز کے تقرر اور تبادلے