واشنگٹن (سی این پی )کینسرکا پھیلائو بھی سگریٹ نوشی کی لت چھڑوانے میں ناکام رہا۔ دنیا بھر میں سگریٹ پینے والوں کی تعداد میں تشویشناک حد تک اضافہ ہوگیا۔ تمباکونوشی کرنے والوں کی تعداد ریکارڈ ایک ارب 10 کروڑ تک پہنچ گئی ہے اور صرف 2019 میں تمباکو نوشی سے مرنے والوں کی تعداد تقریبا 80 لاکھ تھی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دنیا بھر میں سگریٹ پینے والوں کی تعداد میں تشویشناک حد تک اضافہ ہوگیا۔اعداد وشمار بتاتے ہیں کہ تمباکونوشی کرنے والوں کی تعداد ریکارڈ ایک ارب 10 کروڑ تک پہنچ گئی ہے اور صرف 2019 میں تمباکو نوشی سے مرنے والوں کی تعداد تقریبا 80 لاکھ تھی۔
وزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض پہنچ گئے
عاصمہ جہانگیر کانفرنس، جرمن سفیر کی تقریر کے دوران فلسطین کے حامی شخص کا احتجاج
سولر پینل پرفکسڈ ٹیکس کی کوئی سمری حکومت کو نہیں بھیجی، پاور ڈویژن
وزیر اعلیٰ مریم نواز کا صوبے میں صفائی انتظامات پر تحفظات کا اظہار
چیف جسٹس فائز عیسیٰ قاضی کی اہلیہ کے ہمراہ مزار قائد پر حاضری
وزیراعظم آج سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض پہنچیں گے
سپریم کورٹ کا ملک بھر سے سڑکوں اور فٹ پاتھوں سے تجاوزات ختم کرنے کا حکم
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری معطل
بجلی چوری میں ملوث عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، مزید 3 ملزمان کو گرفتار
ضمنی انتخابات میں کامیاب امیدواروں کے نوٹیفکیشن جاری