جینوا(سی این پی) عالمی ادارہ صحت نے ہنگامی استعمال کے لیے چینی ویکسین سائنو ویک کی منظوری دے دی۔ ڈبلیو ایچ او نے کہا کہ اس سے مختلف ممالک، فنڈز، خریداری کرنے والی ایجنسیوں اور برادریوں کو اعتماد ملے گا۔عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ مشاہدہ کیا گیا کہ یہ ویکسین حفاظت، افادیت اور تیاری کے بین الاقوامی معیار پر پورا اترتی ہے، سائنو ویک نے لوگوں کو کورونا کی شدت سے بچایا، ویکسین نے لوگوں کو 100 فیصد ہسپتال جانے سے بھی بچایا، یہ 18 سال اوراس سے زائد عمرکے افراد کو لگائی جاسکتی ہے۔واضح رہے عالمی ادارہ صحت چینی ویکسین سائنو فارم کی بھی منظوری دے چکا ہے۔
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ چاند پر روانہ، صدر اور وزیراعظم کی سائنسدانوں کو مبارکباد
مسافر بس کھائی میں گر گئی، 10 مسافر جاں بحق
چیئرپرسن این سی ایس ڈبلیو، اسلامی نظریاتی کونسل اور یو این ایف پی اے کم عمری کی شادیوں کے صحت پر اثرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ لائحہ عمل کے تحت کوشاں
صوبوں پر کمزور گروپوں کے تحفظ کے لیے انسانی حقوق کے قومی ایکشن پلان پر موثر عمل درآمد کو یقینی بنانے پر زور
صدر مملکت آصف زرداری نے پیپلزپارٹی پارلیمنٹرین کی صدارت سے استعفیٰ دے دیا
عمر حمید نئے سیکرٹری الیکشن کمیشن تعینات
پی ٹی آئی نے عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی پر وائٹ پیپر جاری کردیا
سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک
معاشی سرگرمیوں میں تیزی سے عوام کو مزید ریلیف ملے گا، وزیراعظم
اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تعیناتی چیلنج