ابوظبی(سی این پی) سابق کرکٹر رمیز راجہ نے میچ کے بعد میڈیا سے بات چیت کو غیر ضروری قرار دے دیا۔جاپانی ٹینس اسٹار ناؤمی اوساکا کی جانب سے فرنچ اوپن میں میڈیا کے بائیکاٹ اور بعد ازاں ایونٹ سے دستبردار ہونے کے حوالے سے رمیز نے خلیجی اخبار سے بات چیت میں کہاکہ میں ان کی میڈیا کے حوالے سے کیفیت کو سمجھ سکتا ہوں۔انہوں نے کہا کہ جب میں پاکستانی کپتان تھا تب مجھے بھارت سے ٹورنٹو میں سہارا کپ میچ ہارنے کے بعد نہ چاہتے ہوئے بھی میڈیا کا سامنا کرنے پر مجبور ہونا پڑا تھا، ہر شکست کے بعد میڈیا کے سامنے گزارے 20 منٹ میرے لیے مشکل ترین ہوتے تھے، اسی وجہ سے مجھے ریٹائرمنٹ لینا پڑی تھی۔
کیپٹن کرنل شیرخان شہید کےمزار کی تزئین و آرائش مکمل
اسلام آباد پولیس کے14 ڈی ایس پیز کے تقرر اور تبادلے
مالکان کو ورکرز کا تحفظ اور صحت مند ماحول یقینی بنانا چاہیے، وزیراعلیٰ پنجاب
وزیراعظم نے اسحاق ڈار کو نائب وزیر اعظم مقرر کردیا، نوٹیفکیشن جاری
وزیراعظم کی صدر اسلامی ترقیاتی بینک سے ملاقات، پاکستان میں جاری منصوبوں پر پیش رفت کا جائزہ لیا گیا
موسمیاتی تبدیلی نے پاکستان کو بہت متاثر کیا، 2022ء کے سیلاب نے ملک کو تباہ کردیا، وزیر اعظم
جسٹس بابر ستار کے پاس اس وقت پاکستان کے علاوہ کسی اور ملک کی شہریت نہیں، اسلام آباد ہائی کورٹ
اغوا ہونے والے جج شاکراللہ مروت کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی ڈیرہ اسمٰعیل خان میں درج
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشتگرد ہلاک
ضلع راولپنڈی میں نور قرآن بلڈنگ کی افتتاحی تقریب کا انعقاد