بگوٹا(سی این پی) کولمبیا میں ملٹری بیس پر کار بم دھماکے میں 36 افراد زخمی ہو گئے، علاقے میں سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے۔کولمبیا کے وزیر ِدفاع کا کہنا ہے کہ حملہ بائیں بازو کے باغیوں نے کیا، واقعہ وینزویلا کے بارڈر کے قریب قائم فوجی بیس پر پیش آیا، حملے میں زخمی ہونے والوں میں سے ایک کی حالت تشویش ناک ہے۔واقعے کے بعد سکیورٹی اہلکاروں نے علاقے میں سرچ آپریشن کیا اور چند مشتبہ افراد کو گرفتار بھی کر لیا۔
چیئرپرسن این سی ایس ڈبلیو، اسلامی نظریاتی کونسل اور یو این ایف پی اے کم عمری کی شادیوں کے صحت پر اثرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ لائحہ عمل کے تحت کوشاں
صوبوں پر کمزور گروپوں کے تحفظ کے لیے انسانی حقوق کے قومی ایکشن پلان پر موثر عمل درآمد کو یقینی بنانے پر زور
صدر مملکت آصف زرداری نے پیپلزپارٹی پارلیمنٹرین کی صدارت سے استعفیٰ دے دیا
عمر حمید نئے سیکرٹری الیکشن کمیشن تعینات
پی ٹی آئی نے عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی پر وائٹ پیپر جاری کردیا
سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک
معاشی سرگرمیوں میں تیزی سے عوام کو مزید ریلیف ملے گا، وزیراعظم
اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تعیناتی چیلنج
ہم اپنی آئینی حدود بخوبی جانتے ہیں، آرمی چیف
کراچی،بچوں کو منشیات سے محفوظ رکھنے کیلئے اسکولوں پر کڑی نظر رکھنے کا فیصلہ