ریاض(سی این پی)سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے بعد اب نرخ کم ہوئے ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز سعودی عرب کی سونے کی مارکیٹ میں قیمتوں میں کمی دیکارڈ کی گئی۔ مملکت میں 14 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 130.67 ریال ہوگئی ہے۔اسی طرح 24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت بدھ کو 224.01 ریال رہی جبکہ سب سے زیادہ طلب کیا جانے والا 21 قیراط ایک گرام سونا 196.01 ریال میں فروخت ہوتا رہا۔سعودی عرب میں 18 قیراط ایک گرام سونا 168.01 ریال اور 14 قیراط ایک گرام سونا 130.67 ریال میں دستیاب رہا۔ 1 اونس سونے کے فوری لین دین کے نرخ 0.44 فیصد کم ہوکر 1857.80 ڈالر تک آگئے۔ایک اونس سونے کی قیمت 6967.5 ریال ریکارڈ کی گئی جبکہ 21 قیراط کا 8 گرام والے بسکٹ 1568.08 ریال میں بیچے گئے۔ خیال رہے کہ امریکی وفاقی کونسل کی میٹنگ سے قبل سونے کے نرخ کم ہوئے۔
حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی ایکسچینج کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن، 62 کروڑسے زائد رقم برامد ، 337 گرفتار
پی ٹی آئی نے ججز تقرری کی مجوزہ آئینی ترامیم مسترد کر دیں
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر کی تقریب حلف برداری ملتوی
بانی پی ٹی آئی کی گرفتاری کے 2 پہلو ہیں، مولانا فضل الرحمان
وزیر اعلیٰ پنجاب سے کورین سفیر کی ملاقات، دونوں ممالک کے باہمی تعاون کی ضرورت پر زور
زہر خورانی سے خاتون سمیت 3 بچیاں جاں بحق
آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں موسم زیادہ تر خشک اور گرم رہے گا
پاکستان کا مستقبل روشن ہے اورخطے کا اگلا ٹیک حب بننے کی جانب گامزن ہے،مسعودخان
باردانہ کے حصول میں مشکلات دور کرنے کیلئے قومی غذاتی تحفظ کمیٹی قائم
کالعدم تنظیم کے دہشتگرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک