امریکا کا افغان حکومت کی کمزوریوں کا اعتراف، صورتحال پر تشویش کا اظہار

واشنگٹن(سی این پی) امریکا نے افغان حکومت کی کمزوریوں کا اعتراف کرتے ہوئے صورت حال پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔پینٹاگون کے ترجمان جون کربی نے کہا ہے کہ طالبان پہلےسے زیادہ علاقوں پرقبضہ کر رہے ہیں، اس وقت افغانوں کو آگے بڑھ کر اپنے ملک کا دفاع کرنا ہو گا، اُن کا مزید کہنا ہے کہ افغانستان کے ہمسایہ ممالک کےساتھ مسئلے کے حل پر بات چیت جاری ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں