سڈنی(سی این پی)کورونا ویکسی نیشن اور پابندیوں کے خلاف دنیا کے کئی ممالک میں پرتشدد مظاہرے کیے جا رہے ہیں۔لندن، پیرس، ایتھنز، سڈنی اورمیلبرن میں ہزاروں افراد کورونا پابندیوں اور ویکسی نیشن کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے ہیں۔مظاہرین کی جانب سے کورونا پابندیاں ختم کرنے اور آزادی بحال کرنے کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔مختلف مقامات پر مظاہرین کی پولیس سے جھڑپیں بھی ہوئیں، پولیس کی جانب سے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے آنسو گیس کی شیلنگ کی گئی جبکہ مظاہرین کی جانب سے جلاؤ گھیراؤ کیا گیا جس کے نتیجے میں مختلف ممالک میں سڑکیں میدان جنگ بن گئیں۔
چیئرپرسن این سی ایس ڈبلیو، اسلامی نظریاتی کونسل اور یو این ایف پی اے کم عمری کی شادیوں کے صحت پر اثرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ لائحہ عمل کے تحت کوشاں
صوبوں پر کمزور گروپوں کے تحفظ کے لیے انسانی حقوق کے قومی ایکشن پلان پر موثر عمل درآمد کو یقینی بنانے پر زور
صدر مملکت آصف زرداری نے پیپلزپارٹی پارلیمنٹرین کی صدارت سے استعفیٰ دے دیا
عمر حمید نئے سیکرٹری الیکشن کمیشن تعینات
پی ٹی آئی نے عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی پر وائٹ پیپر جاری کردیا
سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک
معاشی سرگرمیوں میں تیزی سے عوام کو مزید ریلیف ملے گا، وزیراعظم
اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تعیناتی چیلنج
ہم اپنی آئینی حدود بخوبی جانتے ہیں، آرمی چیف
کراچی،بچوں کو منشیات سے محفوظ رکھنے کیلئے اسکولوں پر کڑی نظر رکھنے کا فیصلہ