واشنگٹن(سی این پی) کورونا کی بھارتی قسم ڈیلٹا کے پھیلاؤ کے سبب امریکا نے سفری پابندیاں برقرار رکھنے کا فیصلہ کرلیا۔ امریکا سمیت دنیا بھر میں ڈیلٹا قابو سے باہر ہو رہا ہے، ایسے میں امریکا نے سفری پابندیاں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ترجمان وائٹ ہاؤس جین ساکی نے کہا ہے کہ ڈیلٹا ویرئنٹ کے باعث سفری پابندیاں نہیں اٹھائیں گے، بھارت، جنوبی افریقہ، برازیل، ایران، چین پر سفری پابندیاں برقرار رہیں گی۔برطانیہ سمیت یورپ کے 26 ممالک پر بھی سفری پابندیوں کا اطلاق رہے گا۔ بھارتی قسم کے کورنا وائرس کے باعث امریکا میں متاثرین کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔
حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی ایکسچینج کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن، 62 کروڑسے زائد رقم برامد ، 337 گرفتار
پی ٹی آئی نے ججز تقرری کی مجوزہ آئینی ترامیم مسترد کر دیں
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر کی تقریب حلف برداری ملتوی
بانی پی ٹی آئی کی گرفتاری کے 2 پہلو ہیں، مولانا فضل الرحمان
وزیر اعلیٰ پنجاب سے کورین سفیر کی ملاقات، دونوں ممالک کے باہمی تعاون کی ضرورت پر زور
زہر خورانی سے خاتون سمیت 3 بچیاں جاں بحق
آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں موسم زیادہ تر خشک اور گرم رہے گا
پاکستان کا مستقبل روشن ہے اورخطے کا اگلا ٹیک حب بننے کی جانب گامزن ہے،مسعودخان
باردانہ کے حصول میں مشکلات دور کرنے کیلئے قومی غذاتی تحفظ کمیٹی قائم
کالعدم تنظیم کے دہشتگرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک