پیرس(سی این پی) فرانس میں کورونا وائرس ہیلتھ پاس لازمی قرار دینے کے خلاف مظاہرے میں ایک لاکھ سے زائد افراد نے حصہ لیا، پولیس سے جھڑپوں میں متعدد افراد زخمی ہو گئے۔دارالحکومت پیرس سمیت کئی شہروں میں ہیلتھ کارڈ لازمی قرار دینے کے خلاف عوام سراپا احتجاج بن گئے، سڑکیں میدان جنگ بن گئیں، پولیس کے ساتھ جھڑپوں میں متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ سیکیورٹی اہلکاروں نے چند مظاہرین کو گرفتار بھی کر لیا۔جنوبی شہر میں ہونے والے مظاہرے کے دوران ایک گروپ نے مظاہرین پر دھا وا بول دیا جس کے دوران چند افراد آپس میں گھتم گھتا ہو گئے، وزارت داخلہ کے مطابق ملک بھر میں ایک لاکھ 21 ہزاز افراد نے احتجاج میں حصہ لیا۔
ویڈ لاک پالیسی جلد از جلد منظور کروائی جائے,خواتین اساتذہ کا سپیکر قومی اسمبلی سے مطالبہ
گندم درآمد کرنے کا فیصلہ پی ڈی ایم حکومت کی سمری پر لیا گیا تھا، انوار الحق کاکڑ
سید حسن شاہ بخاری طویل علالت کے بعد وفات پا گئے
پاکستان اور جاپان تجارت اور سرمایہ کاری کو فروغ دیں، وزیراعظم
توشہ خانہ گاڑیوں کا کیس، صدر آصف زرداری کیخلاف کارروائی روک دی گئی
مہنگائی میں پسے عوام کو بجلی کا جھٹکا لگانے کی تیاری
ملک بھر میں مزید بارشوں کی پیش گوئی
9 مئی کو کرنے والے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا پڑے گی،ڈی جی آئی ایس پی آر
سعودی وفد نے پاکستان کی مہمان نوازی کا کھلے دل سے اعتراف کیا، وزیراعظم
جو جج مداخلت دیکھ کر کچھ نہیں کر سکتا وہ گھر بیٹھ جائے، چیف جسٹس