برسلز(سی این پی)امریکا، برطانیہ اور آسٹریلیا کے درمیان ہونے والے اتحاد پر یورپی یونین نے بھی ناراضگی کا اظہار کیا ہے۔یورپی وزیر خارجہ جوزف بورل کا کہنا ہےکہ آبدوز معاہدہ ہم سے مشورے کے بغیر کیا گیا، یورپ خطے میں پہلے ہی 12 کھرب ڈالر کی سرمایہ کاری کر چکا ہے۔جوزف بورل کا کہنا ہے کہ معاہدے سے فرانس کو معاشی نقصان پہنچانےکی کوشش کی گئی۔خیال رہے کہ 15 ستمبر کو امریکا، برطانیہ اور آسٹریلیا کے درمیان انڈو پیسفک معاہد ہوا تھا جس کے تحت امریکا اور برطانیہ ایٹمی توانائی سے چلنے والی آبدوزیں بنانے میں آسٹریلیا کو مدد فراہم کریں گے۔فرانس نے اس معاہدے پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے امریکا اور آسٹریلیا سے اپنے سفیر واپس بلا لیے ہیں۔
پاکستان کیلئے آئی ایم ایف نے1 ارب 10 کروڑ ڈالر کی قسط جاری کرنے کی منظوری دیدی
وزیراعظم محمد شہبازشریف کی ملائیشیا کے تجارتی وفد کو دورہ پاکستان کی دعوت
پاکستان بار کونسل کے 6 ممبران کا اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج صاحبان کے ساتھ کھڑا ہونے کا اعلان
قرضوں کا جال موت کا پھندا بن گیا، وزیراعظم
ترک بری افواج کے کمانڈر کو نشان امتیاز (ملٹری) کا اعزاز عطا
اگر پی ٹی آئی اکثریتی جماعت ہے تو اسے حکومت دے دو‘ مولانا فضل الرحمٰن
سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشتگرد ہلاک
پی ٹی آئی کے ساتھ کسی ڈیل کا علم نہیں ، محسن نقوی
آرمی چیف سے ترک لینڈ فورسز کے کمانڈر کی ملاقات، دفاعی تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
محسن نقوی کا پاسپورٹ آفس گارڈن ٹاؤن کا دورہ، رشوت کی شکایات پر ڈائریکٹرز تبدیل