اسلام آباد(سی این پی) ملک بھر میں ڈینگی سر اٹھانے لگا، اسلام آباد میں ایک اور شخص ڈینگی سے انتقال کرگیا جس کے بعد دارالحکومت میں ایک ہفتے کے دوران ڈینگی سے ہلاکتوں کی تعداد دو ہو گئی۔24 گھنٹوں میں اسلام آباد میں 17 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوچکی ہے جبکہ متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 94 ہوگئی ہے۔گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں پشاور میں 179 اورپنجاب میں ڈینگی کے 131 مریض رپورٹ ہوئے۔کمشنر لاہور کی رپورٹ میں شہر کے ہر 206 میں سے ایک گھر میں ڈینگی کے مریض کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے۔کراچی میں صورت حال اور بھی خراب ہے جہاں شہر میں ڈینگی کنٹرول پروگرام کا دفتر ہی بند ہے، کراچی میں ڈینگی کے کتنے مریض ہیں؟ اعداد و شمار بتانے والا ہی کوئی نہیں ڈینگی اسپرے کرنے والی مشین بھی غائب ہے۔
پی ٹی آئی نے ججز تقرری کی مجوزہ آئینی ترامیم مسترد کر دیں
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر کی تقریب حلف برداری ملتوی
بانی پی ٹی آئی کی گرفتاری کے 2 پہلو ہیں، مولانا فضل الرحمان
وزیر اعلیٰ پنجاب سے کورین سفیر کی ملاقات، دونوں ممالک کے باہمی تعاون کی ضرورت پر زور
زہر خورانی سے خاتون سمیت 3 بچیاں جاں بحق
آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں موسم زیادہ تر خشک اور گرم رہے گا
پاکستان کا مستقبل روشن ہے اورخطے کا اگلا ٹیک حب بننے کی جانب گامزن ہے،مسعودخان
باردانہ کے حصول میں مشکلات دور کرنے کیلئے قومی غذاتی تحفظ کمیٹی قائم
کالعدم تنظیم کے دہشتگرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
سعودی سرمایہ کاروں کا وفد آج پاکستان پہنچے گا