دوحہ(سی این پی)قطر میں افغان وزیر خارجہ امیر خان متقی کی وفد کے ہمراہ امریکی، یورپی یونین سمیت دیگر مغربی ممالک کے سفیروں سے ملاقات ہوئی ہے۔افغان نائب وزیر اطلاعات ذبیح اللہ مجاہد نے ٹویٹ پر جاری بیان میں کہا کہ دوحہ میں ہونے والی ملاقات میں افغان صورتحال، دیگر ممالک کے ساتھ تعلقات ، معاشی مشکلات ، انسانی امداد پر بات چیت کی گئی۔ملاقات میں افغان عبوری وزیر خارجہ امیر خان متقی نے زور دیا کہ ان کی حکومت کو کمزور کرنا کسی کے مفاد میں نہیں، افغانستان کی منفی صورت حال کے براہ راست اثرات دنیا پر ہوں گے، عالمی برادری پابندیوں کو ختم کرے اور بینکوں کو معمول کے مطابق کام کرنے دیا جائے۔
چیئرپرسن این سی ایس ڈبلیو، اسلامی نظریاتی کونسل اور یو این ایف پی اے کم عمری کی شادیوں کے صحت پر اثرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ لائحہ عمل کے تحت کوشاں
صوبوں پر کمزور گروپوں کے تحفظ کے لیے انسانی حقوق کے قومی ایکشن پلان پر موثر عمل درآمد کو یقینی بنانے پر زور
صدر مملکت آصف زرداری نے پیپلزپارٹی پارلیمنٹرین کی صدارت سے استعفیٰ دے دیا
عمر حمید نئے سیکرٹری الیکشن کمیشن تعینات
پی ٹی آئی نے عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی پر وائٹ پیپر جاری کردیا
سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک
معاشی سرگرمیوں میں تیزی سے عوام کو مزید ریلیف ملے گا، وزیراعظم
اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تعیناتی چیلنج
ہم اپنی آئینی حدود بخوبی جانتے ہیں، آرمی چیف
کراچی،بچوں کو منشیات سے محفوظ رکھنے کیلئے اسکولوں پر کڑی نظر رکھنے کا فیصلہ