تہران(سی این پی)ایران میں کئی سال سے قید برطانوی شہری نازنین زغاری کی سزا کے خلاف اپیل مسترد ہو گئی۔نازنین زغاری کو اپریل میں دوسری بار ایک سال قید کی سزا سنائی گئی تھی، ساتھ ہی ان پر ایک سال کے لیے ملک چھوڑنے کی پابندی بھی عائد کی گئی تھی۔خیال رہے کہ نازنین زغاری کو ریاست کے خلاف سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا اور 5 برس ایران کی جیل میں قید رہنے والی نازنین زغاری کی سزا رواں برس مارچ میں ختم ہوئی تھی۔
پنجاب بیورو کریسی میں اکھاڑ پچھاڑ
پی آئی اے کے حج آپریشن کا آغاز 9 مئی سے ہوگا
ٹیکس ریٹرن فائنل نہ کرنے والوں کی سم بلاک کرنے کی تجویز مسترد
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا صوبے میں مفت ادویات کی فراہمی کا اعلان
احتجاجی تریک میں شرکت کا فیصلہ مجلس شوریٰ کریگی، امیر جماعت اسلامی کا اپوزیشن کو جواب
پوری قوم کو ایف بی آر کے محنتی اور قابل افسران پر فخر ہے، وزیراعظم
سردار سلیم پنجاب، فیضل کریم کنڈی خیبرپختونخوا اور خان مندوخیل گورنر بلوچستان تعینات
ڈبلیو ایچ او کی ریجنل ڈائریکٹر کی وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے ملاقات
معاشرے میں اقامت دین کی ترویج کے لئے سوشل میڈیا سے مثبت استفادہ ناگزیر ہے۔ثمینہ سعید
جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی ریٹائرمنٹ کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کی منظوری