سری نگر(سی این پی)مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی انتظامیہ نے حریت رہنما سید علی گیلانی کے پوتے انیس الاسلام کو سرکاری نوکری سے نکال دیا۔قابض بھارتی انتظامیہ نے انتقامی حربے کے طور پر انیس الاسلام کو دہشت گردی کی معاونت کے جھوٹے الزام پر نوکری سے نکال دیا ہے۔انیس الاسلام شیر کشمیر انٹرنیشنل کنونشن سینٹر میں بطور ریسرچ افسر کام کرتے تھے۔دوسری جانب جموں و کشمیر پر قابض بھارتی فورسز نے بدترین ریاستی دہشت گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مزید 4 کشمیریوں کو شہید کر دیا۔
حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی ایکسچینج کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن، 62 کروڑسے زائد رقم برامد ، 337 گرفتار
پی ٹی آئی نے ججز تقرری کی مجوزہ آئینی ترامیم مسترد کر دیں
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر کی تقریب حلف برداری ملتوی
بانی پی ٹی آئی کی گرفتاری کے 2 پہلو ہیں، مولانا فضل الرحمان
وزیر اعلیٰ پنجاب سے کورین سفیر کی ملاقات، دونوں ممالک کے باہمی تعاون کی ضرورت پر زور
زہر خورانی سے خاتون سمیت 3 بچیاں جاں بحق
آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں موسم زیادہ تر خشک اور گرم رہے گا
پاکستان کا مستقبل روشن ہے اورخطے کا اگلا ٹیک حب بننے کی جانب گامزن ہے،مسعودخان
باردانہ کے حصول میں مشکلات دور کرنے کیلئے قومی غذاتی تحفظ کمیٹی قائم
کالعدم تنظیم کے دہشتگرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک