ریاض(سی این پی)سعودی عرب کے وزیر تیل شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان نے کہا ہے کہ آئل مارکیٹ کو تیل کی اچھی قیمت کے بجائے اس کی مستحکم قیمت ہونے پر توجہ دینا چاہیئے۔ریاض میں سعودی رشیا سی ای او فورم سے خطاب کرتے ہوئے شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان نے کہاکہ اس وقت تیل مارکیٹ میں زیادہ اہم تیل کی قیمتوں میں استحکام ہے نہ کہ اچھی یا زیادہ قیمت ہونا ہے کیونکہ تیل کی مربوط اور مستحکم قیمت عالمی اقتصادی ترقی کے لئے کردار ادا کرتی ہے۔انھوں نے کہا کہ میرے نزدیک تیل کی اچھی قیمت ثقافتی معاملہ ہے اور تیل کی اچھی قیمت کا معیار ہر ملک کا اپنا ہوتا ہے۔انھوں نے کہاکہ بہت سے لوگ قلیل المدتی آمدنی پر توجہ مرکوز کیے ہوئے ہیں لیکن سعودی عرب اور روس مربوط ترقی کے طویل المدتی عوامل پر یقین رکھتے ہیں۔
بجٹ میں جوسز پر ٹیکسوں کو 50 فیصد بڑھانے کا مطالبہ
پاک ایران خوش گوار تعلقات میں ابراہم رئیسی کی کوششوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، ڈاکٹرحمیرا طارق
آسمانی و زمینی ہر آفت میں رنگ و نسل سے بالاتر ہو کر جماعت اسلامی قوم کے ساتھ کھڑی ہے، ڈاکٹر حمیرا طارق
ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹرحادثے میں جاں بحق ہونے پر پاکستان میں ایک روزہ سوگ کا اعلان
تمباکو انڈسٹری کی طرف سے 10 اسٹک پیک کی کوششیں پریشان کن ہیں، ملک عمران احمد
پاکستان اور آسڑیلیا کا سکیورٹی و دفاعی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
پاکستان اور ترکیہ کا دو طرفہ تجارت کو 5 ارب ڈالر تک بڑھانے کا اعادہ
آزادی مارچ کیس، عمران خان و دیگر پی ٹی آئی رہنما بری
صدر اوروزیراعظم کا ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے انتقال پراظہارافسوس
پاکستانی عازمین حج کی تربیت کیلئے آن لائن ایپ کا اجرا