امریکی سٹاک مارکیٹ مندی پر بند

نیویارک(سی این پی)امریکی سٹاک مارکیٹ مندی پر بند ہوئی جس کی اہم وجہ چین امریکہ جزوی تجارتی معاہدہ ہے۔نیویارک کا ڈائو جونز انڈسٹریل ایوریج انڈیکس 0.1 فیصد گر کر 26787.36 پوائنٹ پر بند ہوا۔براڈ بیسڈ ایس اینڈ پی 500 انڈیکس 0.1 فیصد کم ہوکر 2966.15 پوائنٹ جبکہ نصدق کمپوزٹ انڈیکس بھی اتنی ہی کمی کے ساتھ 8048.65 پوائنٹ پر بند ہوا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں