اسلام آباد(سی این پی) چیئرمین نیب جسٹس (ر)جاوید اقبال نے کہا ہے کہ سلیکٹیو احتساب کی بات کرنا 100 فیصد غلط ہے کیونکہ ایسا احتساب ماضی میں ہوا نہ کبھی ہوگا۔پارلیمنٹ ہائوس آمد کے موقع پر میڈیا سے غیر رسمی گفتگو میں چیئرمین نیب نے کہا کہ پارلیمنٹ کی اہمیت مسلمہ ہے، پارلیمنٹ کا ہمیشہ احترام کیا ہے اور کریں گے، صرف مصروفیت کی وجہ سے پارلیمنٹ نہیں آسکا تھا۔صحافی نے سوال کیا کہ شاہد خاقان عباسی کہتے ہیں آپ ڈیلی ویجز چیئرمین نیب ہیں، اس پر جاوید اقبال کا کہنا تھا کہ جن پر مقدمات چل رہے ہیں ان کے کمنٹس کی کوئی حیثیت نہیں ہے۔چیئرمین نیب کا کہنا تھا کہ سلیکٹیو احتساب کی بات کرنا بھی 100 فیصد غلط ہے کیونکہ ایسا احتساب ماضی میں ہوا نہ کبھی ہوگا۔
پی ٹی آئی نے ججز تقرری کی مجوزہ آئینی ترامیم مسترد کر دیں
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر کی تقریب حلف برداری ملتوی
بانی پی ٹی آئی کی گرفتاری کے 2 پہلو ہیں، مولانا فضل الرحمان
وزیر اعلیٰ پنجاب سے کورین سفیر کی ملاقات، دونوں ممالک کے باہمی تعاون کی ضرورت پر زور
زہر خورانی سے خاتون سمیت 3 بچیاں جاں بحق
آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں موسم زیادہ تر خشک اور گرم رہے گا
پاکستان کا مستقبل روشن ہے اورخطے کا اگلا ٹیک حب بننے کی جانب گامزن ہے،مسعودخان
باردانہ کے حصول میں مشکلات دور کرنے کیلئے قومی غذاتی تحفظ کمیٹی قائم
کالعدم تنظیم کے دہشتگرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
سعودی سرمایہ کاروں کا وفد آج پاکستان پہنچے گا