سابق امریکی صدر ٹرمپ کے طیارے کا انجن فیل

فلوریڈا(سی این پی)امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے طیارے کا انجن فیل ہوگیا۔میڈیارپورٹ کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کو فلوریڈا کے شہر پام بیچ لیجانے والے طیارے کا ایک انجن فیل ہوگیا جس کے پیش نظر طیارے کو ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑگئی۔طیارہ پاکستانی امریکن جاوید انور کا تھا جو صدر ٹرمپ کے انتہائی قریب ہیں جب کہ طیارہ سابق صدر ٹرمپ کو نیو آرلینز سے واپس فلوریڈا لارہا تھا۔طیارے کے تین میں سے ایک انجن فیل ہونے کی تحقیقات جاری ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں