اسلام آباد(سی این پی)سابق صدر آصف زرداری کے صاحبزادے اور پی پی چیئرمین بلاول بھٹو نے والد کے لیے نیا نعرہ لگادیا۔ٹوئٹر پر بلاول بھٹو زرداری نے آصف زرداری کی تصویر شیئر کی اور نعرہ لگایا۔عام طور پر آصف زرداری کے لیے ان کے کارکن ’ایک زرداری سب پر بھاری‘ کا نعرہ لگاتے ہیں لیکن بلاول نے اس بار نعرہ ’ایک زرداری سب سے یاری‘ سے تبدیل کردیا۔یاد رہے کہ گزشتہ روز آصف علی زرداری نے بھی میڈیا سے گفتگو کے دوران یہی نعرہ لگایا تھا۔
آصف زرداری نے میڈیا نمائندوں کے سوال ایک زرداری سب پر بھاری کا جواب دیتے ہوئے کہا تھا کہ ایک زرداری سب سے یاری۔
فروری 2024 کے بعد ملک میں آنے والی گندم کی انکوائری جاری ہے،رانا تنویر
سابق نگران وزیراعظم گندم تحقیقاتی کمیٹی کے سامنے پیشی کیلئے تیار
پرویز الٰہی کے گھر کو سب جیل قرار دینے کی درخواست منظور
بہترین معاشی پالیسیوں کی وجہ سے استحکام پیدا ہورہا ہے، وزیر خزانہ
حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی ایکسچینج کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن، 62 کروڑسے زائد رقم برآمد ، 337 گرفتار
پی ٹی آئی نے ججز تقرری کی مجوزہ آئینی ترامیم مسترد کر دیں
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر کی تقریب حلف برداری ملتوی
بانی پی ٹی آئی کی گرفتاری کے 2 پہلو ہیں، مولانا فضل الرحمان
وزیر اعلیٰ پنجاب سے کورین سفیر کی ملاقات، دونوں ممالک کے باہمی تعاون کی ضرورت پر زور
زہر خورانی سے خاتون سمیت 3 بچیاں جاں بحق