اسلام آباد(سی این پی)) گورنر پنجاب کی تقرری کے معاملے پر وزیراعظم شہباز شریف نے دوسری سمری بھی صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو بھجوا دی۔ایوان صدر اور وزیراعظم ہاؤس میں سرد جنگ جاری، صدر عارف علوی نے وزیراعظم کی ایڈوائس کو تسلیم کرنے سے انکار کر دیا گورنر پنجاب کی تعیناتی کے لئے وزیراعظم نے دوسری سمری بھی صدر کو بھجوا دی،ایوان صدر اور وزیراعظم ہاؤس میں سرد جنگ جاری ہے، صدر عارف علوی نے وزیراعظم کی ایڈوائس کو تسلیم کرنے سے انکار کر دیا، گورنر پنجاب کی تعیناتی کے لئے وزیراعظم نے دوسری سمری بھی صدر کو بھجوائی۔وزیراعظم نے اپنی سمری میں لکھا کہ بلیغ الرحمٰن ہی گورنر پنجاب کے لئے موزوں شخصیت ہیں، تقرری کی جائے۔صدر مملکت 31 مئی تک بلیغ الرحمٰن کی تقرری کی توثیق کے پابند ہیں، صدر مملکت نے اتفاق نہ کیا تو وزیراعظم کی ایڈوائس ازخود لاگو ہو جائے گی، یکم جون کو حکومت بلیغ الرحمٰن کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دے گی۔
پی ٹی آئی نے ججز تقرری کی مجوزہ آئینی ترامیم مسترد کر دیں
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر کی تقریب حلف برداری ملتوی
بانی پی ٹی آئی کی گرفتاری کے 2 پہلو ہیں، مولانا فضل الرحمان
وزیر اعلیٰ پنجاب سے کورین سفیر کی ملاقات، دونوں ممالک کے باہمی تعاون کی ضرورت پر زور
زہر خورانی سے خاتون سمیت 3 بچیاں جاں بحق
آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں موسم زیادہ تر خشک اور گرم رہے گا
پاکستان کا مستقبل روشن ہے اورخطے کا اگلا ٹیک حب بننے کی جانب گامزن ہے،مسعودخان
باردانہ کے حصول میں مشکلات دور کرنے کیلئے قومی غذاتی تحفظ کمیٹی قائم
کالعدم تنظیم کے دہشتگرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
سعودی سرمایہ کاروں کا وفد آج پاکستان پہنچے گا