اردن(سی این پی)اردن میں یونیورسٹی کے اندر طالبہ کو قتل کرنے والے ملزم نے خودکشی کر لی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اردن کی العلوم التطبیقہ یونیورسٹی کے کیمپس میں طالبہ کو قتل کرنے والے ملزم نے گرفتاری سے بچنے کے لیے سر میں گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کر لیا۔پبلک سیکورٹی ڈائریکٹوریٹ کا کہنا ہے کہ گزشتہ جمعران کو یونیورسٹی کے اندر 18 سالہ طالبہ ایمان ارشید کو نوجوان نے متعدد گولیاں مار کر قتل کر دیا تھا اور موقع سے فرار ہو گیا تھا۔پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتاری کے لیے علاقے کا محاصرہ کیا تو نوجوان نے اپنے سر میں گولی مار لی۔محکمہ امن عامہ کے عہدیدار کا کہنا ہے کہ یونیورسٹی کی طالبہ ایمان ارشید کے قتل میں ملوث ملزم سر میں گولی لگنے سے زخمی ہوا لیکن زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔
حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی ایکسچینج کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن، 62 کروڑسے زائد رقم برامد ، 337 گرفتار
پی ٹی آئی نے ججز تقرری کی مجوزہ آئینی ترامیم مسترد کر دیں
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر کی تقریب حلف برداری ملتوی
بانی پی ٹی آئی کی گرفتاری کے 2 پہلو ہیں، مولانا فضل الرحمان
وزیر اعلیٰ پنجاب سے کورین سفیر کی ملاقات، دونوں ممالک کے باہمی تعاون کی ضرورت پر زور
زہر خورانی سے خاتون سمیت 3 بچیاں جاں بحق
آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں موسم زیادہ تر خشک اور گرم رہے گا
پاکستان کا مستقبل روشن ہے اورخطے کا اگلا ٹیک حب بننے کی جانب گامزن ہے،مسعودخان
باردانہ کے حصول میں مشکلات دور کرنے کیلئے قومی غذاتی تحفظ کمیٹی قائم
کالعدم تنظیم کے دہشتگرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک