لاہور (سی این پی) کورونا کی چھٹی لہر کے وار جاری ہیں، ملک بھر میں جان لیوا وائرس سے مزید 6 مریض دم توڑ گئے۔
قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ ) کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران 16 ہزار75 ٹیسٹ کئے گئے، 433 نئے مریض رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ موذی مرض سے متاثرہ 122 مریضوں کی حالت تاحال تشویشناک ہے۔این آئی ایچ رپورٹ کے مطابق ملک میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 2.69 فیصد ریکارڈ کی گئی جبکہ 6 مریض جاں بحق ہو گئے۔
آڈیو لیکس کیس، جسٹس بابر ستار نے متفرق درخواستیں جرمانے کیساتھ خارج کر دیں
گندم خریداری کا معاملہ، کسانوں کا احتجاج، کسان بورڈ پنجاب کے سربراہ گرفتار
والدہ کی دوسری شادی اور گھریلو جھگڑے، بہن بھائی نے دریا میں چھلانگ لگادی
بارش اور ژالہ باری کا امکان
قومی اسمبلی کا اجلاس آج سہ پہر چار بجے ہوگا
آئی ایم ایف کی جانب سے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری آج متوقع
اغوا ہونے والے سیشن جج شاکراللہ مروت بازیاب
وزیراعظم سے آئی ایم ایف سربراہ کی ملاقات، ایک نئے قرض پروگرام پر تبادلہ خیال
کیپٹن کرنل شیرخان شہید کےمزار کی تزئین و آرائش مکمل
اسلام آباد پولیس کے14 ڈی ایس پیز کے تقرر اور تبادلے