مدھیہ پردیش(سی این پی)بھارت کی ریاست مدھیہ پردیش میں ایک ہاتھی نے کیلے نہ دینے پر مہاوت کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔میڈیا کے مطابق ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع سیونی کے گاؤں میں ہاتھی اور مہاوت معمول کے مطابق علاقے میں گشت کر رہے تھے، جہاں ہاتھی کو دیکھنے کیلئے پیسے ملتے تھے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سڑک سے گزرنے والے ایک ٹرک ڈرائیور کی جانب سے ہاتھی کو کیلے دیے گئے لیکن فیل بان نے ڈرائیور سے کیلے لے کر اپنے بیگ میں ڈال لیے جس پر ہاتھی طیش میں آگیا۔ میڈیا کے مطابق ‘ہیرا’ نامی مادہ ہاتھی نے غصے میں پہلے مہاوت کو سونڈ سے اٹھایا اور پھر سڑک پر پٹخ کر اسے روند ڈالا۔علاقہ مکینوں کی جانب سے مہاوت کو طبی امداد کے لیے قریبی اسپتال میں منتقل کیا گیا لیکن وہ جانبر نہ ہو سکا۔
حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی ایکسچینج کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن، 62 کروڑسے زائد رقم برامد ، 337 گرفتار
پی ٹی آئی نے ججز تقرری کی مجوزہ آئینی ترامیم مسترد کر دیں
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر کی تقریب حلف برداری ملتوی
بانی پی ٹی آئی کی گرفتاری کے 2 پہلو ہیں، مولانا فضل الرحمان
وزیر اعلیٰ پنجاب سے کورین سفیر کی ملاقات، دونوں ممالک کے باہمی تعاون کی ضرورت پر زور
زہر خورانی سے خاتون سمیت 3 بچیاں جاں بحق
آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں موسم زیادہ تر خشک اور گرم رہے گا
پاکستان کا مستقبل روشن ہے اورخطے کا اگلا ٹیک حب بننے کی جانب گامزن ہے،مسعودخان
باردانہ کے حصول میں مشکلات دور کرنے کیلئے قومی غذاتی تحفظ کمیٹی قائم
کالعدم تنظیم کے دہشتگرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک