تھائی لینڈ(سی این پی) چینی صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ ایشیا کو بڑی عالمی طاقتوں کے مقابلوں کا اکھاڑہ نہیں بننا چاہیے۔چینی صدر انڈونیشیا میں جی 20 اجلاس کے بعد ایشیا پیسیفک اکنامک کوآپریشن اجلاس میں شرکت کیلئے تھائی لینڈ پہنچے، اس موقع پر انہوں نے بینکاک میں ایک تقریب میں شرکت کر کے تقریر کرنا تھی تاہم بعض اہم ملاقاتوں کے باعث وہ شریک نہ ہو سکے جس پر ان کی تقریر کے نکات پر مبنی بیان میڈیا کو جاری کیا گیا۔شی جن پنگ نے کہا ایشیا کسی بھی عالمی طاقت کے مکان کا صحن نہیں، انہوں نے دنیا میں کسی بھی طرح کی سرد جنگ کی سوچ مسترد کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں کشادگی اور جامع راہ اپنانی چاہئے، معاشی اور تجارتی تعلقات میں ہتھیاروں اور سیاست کو بھی سب کی طرف سے مسترد کیا جائے۔
حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی ایکسچینج کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن، 62 کروڑسے زائد رقم برامد ، 337 گرفتار
پی ٹی آئی نے ججز تقرری کی مجوزہ آئینی ترامیم مسترد کر دیں
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر کی تقریب حلف برداری ملتوی
بانی پی ٹی آئی کی گرفتاری کے 2 پہلو ہیں، مولانا فضل الرحمان
وزیر اعلیٰ پنجاب سے کورین سفیر کی ملاقات، دونوں ممالک کے باہمی تعاون کی ضرورت پر زور
زہر خورانی سے خاتون سمیت 3 بچیاں جاں بحق
آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں موسم زیادہ تر خشک اور گرم رہے گا
پاکستان کا مستقبل روشن ہے اورخطے کا اگلا ٹیک حب بننے کی جانب گامزن ہے،مسعودخان
باردانہ کے حصول میں مشکلات دور کرنے کیلئے قومی غذاتی تحفظ کمیٹی قائم
کالعدم تنظیم کے دہشتگرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک